مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
لگا لیں، پر پتہ ہے ناں پاؤں سے کون چھوتا ہوتا ہے :wink:
پاؤں سے تو انسان ہی چھوتے ہیں، مثال کے طور پر ہماری بھابھی سے جب رضوان بھائی کی آخری بار لڑآئی ہوئی تھی، تو بھابی نے کس طرح سے تکلم فرمایا تھا :D
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:

کمبھا مت نوچیں، میں نے تو نہیں دیکھا کبھی کہ انسان پاؤں سے چھوتے ہوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان بھائی اس لئے چپ ہیں‌کہ انہوں‌نے میری بات دل پے لے لی کہ میں نے ان کا راز بھری محفل میں کھول دیا۔ اب اور کیا کہوں :wink:
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں ایسی بات نہیں ہے، وہ دل پہ لینے والوں میں سے نہیں دل پہ دینے والوں میں سے ہیں۔ آخر تجربہ بھی کوئی چیز ہے۔
 
رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
رضوان بھائی اس لئے چپ ہیں‌کہ انہوں‌نے میری بات دل پے لے لی کہ میں نے ان کا راز بھری محفل میں کھول دیا۔ اب اور کیا کہوں :wink:
بےبی ہاتھی
اب بھائی دل میں تو کوئی جگہ ہی نہیں اس لیے بے فکر رہیں۔
حیرت ہے میرے راز آپ تک کیسے پہنچ جاتے ہیں؟؟ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
یہی تو سارا مسئلہ ہے، میں اور رضوان تو سمجھا سمجھا کے تھک گئے ہیں۔ اور یہ ہیں کہ سمجھ کے ہی نہیں دے رہے۔
 
رضوان

محفلین
کچھ دنوں بعد سب سمجھ جائے گا ذرا گھوڑی چڑھ لینے دیں۔ سارے چاؤ ختم ہو جائیں گے۔ :wink:
 
Top