ایک جملہ کے لطائف

مخلص انسان

محفلین
دو گهنٹے کی بحث ، اللہ میاں کی قسمیں ، فون کی تلاشی ، اور انتہائی لوجیکلی دلائل کے بعد بهی جس چیز کو آپ مطمئن نہیں کر سکتے اسے بیوی کہتے ہیں
 
ساقی۔

محفلین
ابن انشا کہتے ہیں کہ میری بیوی اور مجھ میں بڑا اتفاق ہے کہ ،نیند کی گولیاں وہ کھاتی ہے اور سکون مجھے ملتا ہے ۔
 
ساقی۔

محفلین
وہ پرانی فلموں والے باپ ہمیں کیوں نہیں ملتے جو بولتے تھے کہ، یہ رکھ بلینک چیک اور دفع ہو جا میری بیٹی کی زندگی سے۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
arifkarim

معطل
وہ پرانی فلموں والے باپ ہمیں کیوں نہیں ملتے جو بولتے تھے کہ، یہ رکھ بلینک چیک اور دفع ہو جا میری بیٹی کی زندگی سے۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
کیونکہ آجکل کی پیڑی بہت پریکٹیکل ہو گئی ہے۔ وہ اپنے باپ سے بلنک چیک بھی نکلواتی ہےاور پھر دھوکہ دے کر اپنےعاشق کیساتھ بھاگ جاتی ہے :)
 
ساقی۔

محفلین
رخصتی کے وقت دلہے کا موبائل بجا تو لڑکی والوں نے بہت مارا ، کیونکہ رنگ ٹون کچھ یوں تھی:دل میں چھپا کے پیار کا طوفان لے چلے۔۔۔۔ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے۔
 
رخصتی کے وقت دلہے کا موبائل بجا تو لڑکی والوں نے بہت مارا ، کیونکہ رنگ ٹون کچھ یوں تھی:دل میں چھپا کے پیار کا طوفان لے چلے۔۔۔۔ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے۔
پھر رات میں بھابھی نے ٹکور بھی کی تھی یاں نہیں؟
 
کار میں بیٹھ کر پزا منگوایا اور موبائل میں گم بے خیالی میں کار واش کرتے لڑکے کو ہزار کا نوٹ دے دیا اور وہ بخشیش سمجھ کر لے کے بھاگ گیا۔۔
 
Top