ایک جملہ کے لطائف

‏ان خواتین کےخلاف بھی قانون سازی کی ہونی چاہیے جو دوسروں کے گھروں میں جا کر تیار ہونے کے بہانے ان کے میک اپ کے سامان پر ہاتھ صاف کرتی ہیں. :p
 

جاسمن

لائبریرین
بستر پر چھپکلی دیکھو تو کوئی مسلۂ نہیں ہوتا، اصل مسلۂ تب ہوتا ہے جب وہ اچانک کہیں غائب ہوجاتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top