ایک جملہ کے لطائف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک آدمی اپنی بیوی کو دفنا کر گھر آیا تو آسمان پر بادل گرجنے لگے۔ بجلی کڑکنے لگی۔ آدمی نے آسمان کی طرف دیکھا اور بولا
لگتا ہے کہ پہنچ گئی ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20231021-WA0084.jpg
 

نوشاب

محفلین
جس عورت سے آپ محبت کرتے ہیں / یا کرتے تھے اسے بھولنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اس سے شادی کر لیں ورنہ پھر آپ اس سے عمر بھر محبت کرتے رہیں گے۔
😌
 
Top