ایک بیٹی کا ماں کو خراج تحسین

السلام علیکم:
یہ ایک نغمہ ہے جس میں ایک بیٹی ایک ماں کو خراج تحسین پیش کررہی ہے۔ اسکی ماں کوئی عام ماں نہیں بلکہ دختر مشرق کے نام سے پکاری جاتی ہے۔
جی ہاں یہاں میری مراد بختاور بھٹو کا وہ نغمہ ہے جو اس نے خود اپنی آواز میں اپنی عظیم ماں کی یاد میں ریکارڈ کیا۔ اور یہ نغمہ
Youtube پر اپلوڈ کیا گیا ہے۔ بعد ازاں پی ٹی وی پر بھی اسے دکھایا گیا اور بی بی سی کی اردو سایٹ پر اس کا ذکر موجود ہے
 
Top