ایک بنیادی اردو اور رومن اردو فہرستِ الفاظ کی تیاری

نوانس کا ہی ایک اطلاقیہ ہے اینڈرائیڈ کے لئے،،، vocalizer نام ہے،،، اس میں ہندی آواز لیں اور اردو کے متبادل ہندی الفاظ اس کی ورد لسٹ میں شامل کردیں،،،، جو الفاظ آپ شامل کرتے جائیں گے وہ تمام اردو میں لکھے ہوئے الفاظ آپ کا موبائل پڑھ کر سنا دے گا۔
السلام علیکم
استاد محترم
اطلاقیہ میں نے ڈاؤنلوڈ کرلیا اور اسے استعمال بھی کر رہا ہوں۔
لیکن پہلی بات یہ ہے کہ اس میں جو ہندی آوازیں ہیں وہ ابھی آزمائشی ہیں، اور جن کو خریدنا پڑتا ہے،
دوسری بات یہ ہے کہ یہ آوازیں صرف ہندی رسم الخط پڑھ سکتی ہیں۔ اب استاد محترم، جہاں تک میرا خیال ہے آپ کا "متبادل الفاظ" سے مراد یہ ہے کہ اردو سے ہندی میں نقل حرفی کی جائے ، یعنی کہ اردو سے ہندی میں ٹرانسلٹریٹ کرکے ان ہندی آوازوں سے وہ عبارت پڑھوائی جائے۔
مزید رہنمائی کے لئے آپکا شاگرد درخواست گزار ہے شکریہ۔:):)
 

محمد اسلم

محفلین
و علیکم السلام و رحمہ
اگر آپ کا فون روٹڈ ہے تو لکی پیچر استعمال کریں،،،ہندی آواز نیل کی لیں،،، اس کے بعد سیٹینگ کے آئکون سے داخل ہو کر یوزر ڈکشنری میں جائیں،،،،، اب آگے کیا لکھوں آپ خود ہی سمجھدار ہیں۔
فقط،
والسلام۔
 
Top