ایک بلبل اداس ہے

اک پجارو کی سیٹ پر تنہا ڈاکو تھا کوئی اداس بیٹھا

کہتا تھا رات ھونے کو آئی سارا دن ڈاکہ کوئی نہ مارا

سن کے ڈاکو کی آہ زاری ایک S.h.o پاس ھی سےبولا

حاضر ہوں میں جان ودل سے گو کہ ڈیوٹی پہ ھوں میں ذرا سا

دی ھے حق نے مجھے یہ وردی اور پرچی نے S.h.o بنایا

گو رات ھے بہت اندھیری ففٹی ففٹی پہ اکتفا کروں گا

ہیں لوگ دنیا میں وہ ہی اچھے کھاتے ہیں جو مال مل جل کے
 
Top