ایک برطانوی اخبار کے خیالات

اور پھر اتوار کو پاکستان کے فوجی صدر پرویز مشرف نے اپنی نیوز کانفرنس میں ان صحافیوں اور اخبار پر انتہائی برہمی کا اظہار کیا تھا۔۔۔ ایک غیر ملکی خاتون صحافی نے ان کے بارے میں سوال کیا تو غصہ پرویز مشرف کے لہجے اور جملوں سے واضح تھا۔
 

زیک

مسافر
ٹیلی‌گراف نے جن الفاظ کا استعمال کیا وہ نازیبا ضرور تھے مگر اصطلاح کے استعمال کی ایک لمبی تاریخ ہے اور یہ شاید مشرف پر بالکل فٹ بیٹھتی ہے۔ ملاحظہ کریں یہ آرٹیکل جو ازبکستان کے ظالم حکمران اسلام کریموف کے بارے میں ہے:

Think of it as the sonofabitch school of foreign policy. Legend has it that when Franklin D Roosevelt was confronted with the multiple cruelties of his ally, the Nicaraguan dictator Anastasio Somoza, he replied: "He may be a sonofabitch, but he's our sonofabitch."

More than 60 years on, that serves as a pretty good expression of American, and therefore British, attitudes to Islam Karimov, the tyrant of Tashkent who has ruled the central Asian republic of Uzbekistan since the break-up of the Soviet Union in 1991.

That he is a sonofabitch is beyond dispute. Like so many despots before him, Karimov has looked to medieval times for ever more brutal methods of oppression.​
 

الف نظامی

لائبریرین
میرے خیال میں تو یہ ٹھیک کیا گیا ہے۔ یہ صحافی اب بھی ہمیں برطانوی غلام سمجھتے ہوں گے۔
سن آف بچ برطانوی صحافی۔
 
Top