ایک بار پھر چاند پر، جانے ہی نہیں، رہنے کا پلان

شکیب

محفلین
5 دن قبل یو ٹیوب پر پوسٹ ہوئی ویڈیو آج دیکھنے کا موقع ملا۔ ناسا کے آفیشل اعلان کے مطابق 2024 تک ایک بار پھر چاند پر قدم رکھنے کا منصوبہ ہے۔
اس پر مستزاد یہ کہ اس منصوبے میں چاند پر رہنے کا بھی پلان ہے۔

فیسبک پر فلیٹ ارتھرز اور کنسپائریسی تھیوریز پر یقین رکھنے والے پاکستانی گروپ میں مذکورہ ویڈیو پوسٹ کر دی ہے۔ دیکھتے ہیں یہ حضرات اسے کس انداز میں لیتے ہیں۔

مزید تفصیلات جاسم محمد بھائی کے ذمے۔
 
Top