شکریہ جناب۔ باقی میری تصویر پوسٹ کا جو اختتام ہے، اس سے میںاتفاق نہیںکرتازکریا نے کہا:
شکریہ بھائی جینوید ملک نے کہا:قیصرانی بھائی یہ مشہور کالم نگار “ جاوید چوہدری“ کا کالم ہے جو روزنامہ ایکسپریس میں لکھتے ہیں آج کل
میں ضرور کنڈی کھولوں گا لیکن اسے کھلا رکھنا سب دوستوں کی مشترکہ ذمے داری ہوگی۔قیصرانی نے کہا:خیال تو بہت عمدہ ہے ، لیکن بات وہی ہے کہ جو بولے گا وہی کنڈی کھولے گا![]()
واقعی دوست! مستقل طور پر وقت نکالنا کافی مشکل ہے لیکن اگر ہم فی الحال کبھی کبھار ہی کوئی خاص کالم پوسٹ کردیا کریں تو ۔۔۔۔۔۔۔دوست نے کہا:بات وقت کی ہے۔
ایک سلسلہ شروع کرنا اور اسے مسلسل جاری رکھنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
ایسا کرتے ہیں کہ آپ سلسلہ شروع کریں، لیکن اس کو چلانے کی ذمہ داری سب پر مشترکہ ہوگی۔ یعنی جنہیں جب بھی جو کالم اچھا لگے، وہ اُدھر لکھ دیں گےسندباد نے کہا:میں ضرور کنڈی کھولوں گا لیکن اسے کھلا رکھنا سب دوستوں کی مشترکہ ذمے داری ہوگی۔
مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے۔ کل ان شاء اللہ اس سلسلے کا پہلا کالم میں پوسٹ کروں گا۔قیصرانی نے کہا:ایسا کرتے ہیں کہ آپ سلسلہ شروع کریں، لیکن اس کو چلانے کی ذمہ داری سب پر مشترکہ ہوگی۔ یعنی جنہیں جب بھی جو کالم اچھا لگے، وہ اُدھر لکھ دیں گےسندباد نے کہا:میں ضرور کنڈی کھولوں گا لیکن اسے کھلا رکھنا سب دوستوں کی مشترکہ ذمے داری ہوگی۔
دوست کل اس سلسلے کا پہلا کالم میں پوسٹ کروں گا۔ ( انشاء اللہ) ویسے اس تجویز میں ایک اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ وہ یہ کہ ضروری نہیں کہ ہم صرف اس میں کالم ہی پوسٹ کردیا کریں۔ کوئی اچھا مضمون بھی اس میں پوسٹ کیا جاسکے گا لیکن شرط یہ ہوگی کہ مضمون کرنٹ افئیرز سے متعلقہ ہو۔دوست نے کہا:چلیں بسم اللہ کریں۔
دیکھتے ہیں اللہ بہتر کرے گا۔
جزاک اللہ۔ لیکن اس دھاگے پر شائع شدہ مضمون پر تبصرہ و مباحثہ کرنے کے لئے الگ سے دھاگہ کھول دیتے ہیںسندباد نے کہا:مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے۔ کل ان شاء اللہ اس سلسلے کا پہلا کالم میں پوسٹ کروں گا۔