ایک ایرر

الف عین

لائبریرین
ابھی پیغام بھیجا تو پوسٹ ہونے کی بجائے یہ ایرر ملی، فلاک میں۔
Ran into problems sending Mail. Response: 452 Insufficient system storage

DEBUG MODE

Line : 143
File : smtp.php
 

ماوراء

محفلین
بالکل، یہ حادثہ کبھی کبھی میرے ساتھ بھی پیش آتا ہے۔لیکن میرے غصہ آنے سے پہلے ہی بغیر کسی نقصان کے ٹھیک ہو جاتا ہے۔ :p
 

زیک

مسافر
یہ ایرر مجھے بھی ایک دو دفعہ آیا ہے آج۔ مگر میرا پیغام ایرر کے باوجود پوسٹ ہو گیا۔ اور ایرر بھی replicable نہیں ہے اس لئے کچھ نہیں کر سکا۔
 
Top