ایک اہم خبر

junaid

محفلین
السلام علیکم!
مجھے اپنی ویب سائٹ کے لئے شاعروں کی ضرورت ہے۔ اس لئے جو کوئی بھی اپنی اشعار شامل کروانا چاھتا ہے مجھے(ای میل ایڈریس حذف) پر ای میل کریں۔
منجانب: جنید الیاس
http://www.alamgirian.net
 

martialazam

محفلین
My Perdiction

یار جیسے آپ نے شائروں کی ڈیمانڈ کی مجھے لگا جیسے منڈی میں سے collect کر رہے ہوں !!!!!!!!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
مارشل اعظم صاحب آپ بہت عرصہ بعد محفل میں تشریف لائے۔

اپنا تعارف تو کروائیں اور ہاں لاھور کے کیا حالات ہیں اب؟
 

قیصرانی

لائبریرین
junaid ای میل ایڈریس کو اس طرح لکھنا مناسب نہیں ہے۔ اس کی ترسیل کے لئے ذپ کو استعمال کریں

martialazam آپ کی بات کسی حد تک درست ہے۔ آپ کی پوسٹ میں فانٹ سائز کا ٹیگ بھی درست کر دیا ہے
 

martialazam

محفلین
اجی صاحب کیا بتلائیں پیشے کے لحاظ سے تو وکیل ہیں لیکن آجکل مال (لاہور) پر جلوس نکال نکال کر مت وجی ہوئی ہے
 

junaid

محفلین
جناب میں Collect نہیں کر رہا بلکہ میں تو گزارش کر رہا ہوں تاکہ مجھے بھی شاعر حضرات کی خدمت کرنے کا موقع ملے۔
 

شمشاد

لائبریرین
martialazam نے کہا:
اجی صاحب کیا بتلائیں پیشے کے لحاظ سے تو وکیل ہیں لیکن آجکل مال (لاہور) پر جلوس نکال نکال کر مت وجی ہوئی ہے

تو کس نے کہا تھا اتنی گرمی میں جلوس نکال کر اپنا جلوس نکلوائیں؟ کچھ دن انتظار کر لیتے۔
 
Top