لفظ مصالحے دار کہنے کا مطلب وہ سچ جس میں جھوٹ کی آمیزش ہے ؟لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آج کل سمجھدار لوگوں کی بجائے لوگ مصالحے دار باتیں کرنے والوں کی بات زیادہ شوق سے سنتے ہیں۔
بالکل اور سنسنی خیز باتیں، جھوٹے خواب، جھوٹی امیدیں ، نا ممکن وعدے وغیرہلفظ مصالحے دار کہنے کا مطلب وہ سچ جس میں جھوٹ کی آمیزش ہے ؟
جھوٹ گناہ کبیرہ اور تمام اخلاقی برائیوں کی جڑ ہے۔ لیکن ہم نے اس کو عام زندگی میں دوسرے لفظوں کے استعمال سے عام سا گناہ بنا دیا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔ مصالحے دار، چٹ پٹی یا اسی قبیل کا کوئی اور لفظ جھوٹ کو اس کی بحیثیت گناہ کبیرہ اور تمام برائیوں کی جڑ کے درجے سے کم نہیں کرتا۔بالکل اور سنسنی خیز باتیں، جھوٹے خواب، جھوٹی امیدیں ، نا ممکن وعدے وغیرہ
متفقگمراہی پھیلانا تو جھوٹ سے بھی بڑا گناہ ہے کیونکہ یہ فساد فی الارض کا سبب بھی بن سکتا ہے
کیا نواز شریف کی الیکشن کمپین فساد فی الارض بن گیا؟ 6 مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور کشکول توڑنے کے وعدے کہاں گئے؟گمراہی پھیلانا تو جھوٹ سے بھی بڑا گناہ ہے کیونکہ یہ فساد فی الارض کا سبب بھی بن سکتا ہے
یار سنجیدہ طریقے سے بات کر کے دیکھیں کیسا محسوس ہوتا ہے؟کیا نواز شریف کی الیکشن کمپین فساد فی الارض بن گیا؟ 6 مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور کشکول توڑنے کے وعدے کہاں گئے؟![]()