ایک اچھی علامت

مآخذ
9438_74666134.jpg
 
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آج کل سمجھدار لوگوں کی بجائے لوگ مصالحے دار باتیں کرنے والوں کی بات زیادہ شوق سے سنتے ہیں۔
 
بالکل اور سنسنی خیز باتیں، جھوٹے خواب، جھوٹی امیدیں ، نا ممکن وعدے وغیرہ
جھوٹ گناہ کبیرہ اور تمام اخلاقی برائیوں کی جڑ ہے۔ لیکن ہم نے اس کو عام زندگی میں دوسرے لفظوں کے استعمال سے عام سا گناہ بنا دیا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔ مصالحے دار، چٹ پٹی یا اسی قبیل کا کوئی اور لفظ جھوٹ کو اس کی بحیثیت گناہ کبیرہ اور تمام برائیوں کی جڑ کے درجے سے کم نہیں کرتا۔
اس کے علاوہ بھی کچھ اور الفاظ کا استعمال گناہ کبیرہ کی شدت کو بہت ہلکا کر کے پیش کرتا ہے یا ہم نے ان کو وہ معنی پہنا دئیے ہیں کہ وہ گناہ خود بخود چھوٹے یا معمولی لگنے لگتے ہیں۔۔۔
مثلاً۔۔۔۔ (مکالمہ)
 
آخری تدوین:
کیا نواز شریف کی الیکشن کمپین فساد فی الارض بن گیا؟ 6 مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور کشکول توڑنے کے وعدے کہاں گئے؟ :)
یار سنجیدہ طریقے سے بات کر کے دیکھیں کیسا محسوس ہوتا ہے؟ :)
آپ ہر وقت شرارتی موڈ میں نظر آتے ہیں۔:):)
 
Top