ایک اپلیکیشن

محمد حسن شہزادہ نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 24, 2018

  1. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    65
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    دوستوں کیا کسی کو ایسی ایپلیکیشن کے بارے میں معلوم ہے جس کی مدد سے ہم اپنے موبائل فون کے ذریعے PDF کتاب کئی تحریر کو کاپی کر سکیں اور اس تحریر کو برقی کتاب کی شکل دے سکیں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری بات سمجھ آ گئی ہو گی
    جن احباب کو اس بارے میں معلومات ہو مجھ کو بھی آگاہ فرمایئے

    شکریہ
     
  2. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    154
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اگر ان پیج سے بنائی گئی پی ڈی ایف ہے تو کمپیوٹر پر اس ایپلیکیشن کے ذریعے ٹیکسٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
    تاہم ایسی کوئی ایپلیکیشن موبائل فون کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ اگر کسی دوسری قسم کی پی ڈی ایف کتاب ہے تو ممکن ہے اس کا کوئی طریقہ موجود ہو۔
     
  3. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    65
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے پاس صرف موبائل موجود ہے کیا موبائل پر نہیں ہو سکتی ایسی کو ایپلیکیشن
     
  4. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    154
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    فی الحال تو موبائل پر ایسی ایپس شاید صرف انگریزی وغیرہ کے لیے ہیں۔ مستقبل میں ہو سکتا ہے اردو کے لیے بھی بن جائے۔
     
  5. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    65
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اگر میں آپ کو کتاب سینڈ کروں تو کیا آپ مجھ کو کتاب کی تحریر برقی شکل میں تبدیل کر دیں گے۔
     
  6. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    154
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کتاب کون سی ہے؟
     
  7. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    65
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو رسم الخط میں ہے PDFہے مزاح پر مبنی ہے
     
  8. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,301
    یہ کام گوگل ڈاکس کے ذریعے کرنے کی کوشش کریں
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر