ایک اپلیکیشن

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

دوستوں کیا کسی کو ایسی ایپلیکیشن کے بارے میں معلوم ہے جس کی مدد سے ہم اپنے موبائل فون کے ذریعے PDF کتاب کئی تحریر کو کاپی کر سکیں اور اس تحریر کو برقی کتاب کی شکل دے سکیں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری بات سمجھ آ گئی ہو گی
جن احباب کو اس بارے میں معلومات ہو مجھ کو بھی آگاہ فرمایئے

شکریہ
 
اگر ان پیج سے بنائی گئی پی ڈی ایف ہے تو کمپیوٹر پر اس ایپلیکیشن کے ذریعے ٹیکسٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
تاہم ایسی کوئی ایپلیکیشن موبائل فون کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ اگر کسی دوسری قسم کی پی ڈی ایف کتاب ہے تو ممکن ہے اس کا کوئی طریقہ موجود ہو۔
 
فی الحال تو موبائل پر ایسی ایپس شاید صرف انگریزی وغیرہ کے لیے ہیں۔ مستقبل میں ہو سکتا ہے اردو کے لیے بھی بن جائے۔
اگر میں آپ کو کتاب سینڈ کروں تو کیا آپ مجھ کو کتاب کی تحریر برقی شکل میں تبدیل کر دیں گے۔
 
Top