ایک اور نادر تصویر

الف نظامی

لائبریرین
cartoon.gif
 
بہت خوب
پر اس طرح ایک تصویر کےلئے تھریڈ شروع کرنا ضروری نہیں بلکہ ان ساری تصاویر کو ایک ہی تھریڈ میں پوسٹ کیاجاسکتا ہے۔ جیسے ایک گلاب، اب اس میں کالا پیلا، ہرا سارے گلاب پوسٹ کردیں۔ یا آج کا کارٹون، تصویرِ وطن وغیرہ وغیرہ۔
 

الف نظامی

لائبریرین
ٹھیک ہے راجہ جی۔ لیکن ہر تصویر ہی ایک الگ خیال پیش کر رہی تھی اس لیے علیحدہ تحریڈ شروع کیا۔
 
Top