ایک اور سوال

السلام و علیکم

ایک اور نیا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں حضرات کے پاس جواب ہو یا نہ ہو اس ناقص العقل کے پاس سوالات بہت ہیں تو عرض ہے کہ
مائکرو سافٹ ویزول بیسک سیکس پوائنٹ زیرو انٹر پرائز ایڈیشن میں ایک سافٹ ویئر کو دس بیس یا تیس دن کا ٹرائل پیریڈ کس طرح دیا جائے ۔

سوال دوبارہ رپیٹ کرتا ہوں

"ارے یار اپر سے پھر پڑھ لو"

ہاہاہاہا

والسلام
فیضان الحسن
 

الف نظامی

لائبریرین
پروگرام پہلی مرتبہ چلاتے وقت رجسٹری میں وقت محفوظ کرلے اور بعد میں ہر مرتبہ اس رجسٹری سے دیکھ کر ایکسپائری ٹائم کا اندازہ لگا لے۔
 
جی حضور آپ کی بات میں دم خم ہے دراصل وہ یہی کام سر انجام دے گا مگر یوں بھی ہو سکتا ہے کہ وہ صرف کیلنڈر پر ہی اکتفا کرے اور اس کو بتائی ہوئی تاریخ ہونے پر وہ اکسپائر ہو جائے
مگر یہ سب ہو کیسے :cry:
 

الف نظامی

لائبریرین
فیضان الحسن نے کہا:
مگر یوں بھی ہو سکتا ہے کہ وہ صرف کیلنڈر پر ہی اکتفا کرے اور اس کو بتائی ہوئی تاریخ ہونے پر وہ اکسپائر ہو جائے
فیضان ذرا وضاحت کرو ‌کیا استمعال کرنے والا ایکسپائری کی تاریخ بتائے؟
انسٹال ہونے کے بعد سسٹم کی تاریخ کو معلوم کرکے ایکسپائر کیا جاسکتا ہے۔ انسٹال ہونے کی تاریخ رجسٹری میں محفوظ کریں اور پھر ہر مرتبہ سسٹم کی تاریخ معلوم کرلیں ، جب ٹرائل کی مدت پوری ہو ، سافٹ ویر کو ایکسپائر کردیں۔
 
جی میرے جواب میں اس عبارت سے مراد یہ ہے کہ ڈیولپر جو تاریخ بتائے اس کو وہ کہیں بھی سٹور کرے بھلے وہ اس کو ڈیٹا بیس میں کہیں پنہا کر لے یا رجسٹری میں رکھے بس مقصد تو ٹرائل کی کوڈنگ کرنے کا ہے ۔
ڈیولپر کی بتائی ہوئی تاریخ یا اس کی بتائی کو تعداد "جو کی سافٹ ویئر کے چلنے کی تعداد ہے" کو یاد رکھنے کے بعد ہر بار سافٹ ویئر چلنے کے بعد اس میں سے ایک مائنس کر دے جب وہ ویلیو زیرو ہو جائے تو سافٹ ویئر میسج اکسپائری دے دے ۔
 
Top