ایک اور خطاطی کی ضرورت

قیس

محفلین
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1901048977637&set=a.1791649842727.93846.1584060917&type=1&theaterالسلام علیکم
کچھ عرصہ قبل کچھ دوستوں نے ایک آیت مبارکہ کی خطاطی میں مدد فرمائی ناچیز انکا اپنی حیثیت کے مطابق شکریہ ادا کرسکا۔ اب اگر ایک اور آیت مبارکہ کی خطاطی ثلث میں ہی مل جائے تو شکر گزار ہوں گے۔ والسلام
photo.php
 
Top