ایک انتخابی مرکز پر دو قطار یں

ایک خبر کے مطابق کراچی کے ایک انتخابی مرکز پر کلفٹن اور ڈیفنس والوں کی قطار علیحدہ اور نیلم کالونی والوں کی قطار علیحدہ تھی۔ "نئے پاکستانیوں" کی
ایلیٹ کلاس نے مڈل اور لوئر مڈل کلاس کے ساتھ ایک قطار میں کھڑا ہونا بھی گوارہ نہ کیا۔

خبر کا ماخد
 
Top