ایک الپائن سفر

زیک

ایکاروس
11822966_10152875091246082_6395277015199990919_o.jpg

یہ وہاں کئی پہاڑوں پر دیکھے۔
 

زیک

ایکاروس
اب جرمنی کی سب سے اونچی چوٹی Zugspitze جو سطح سمندر سے 2964 میٹر بلند ہے۔ آپ گنڈولا میں بیٹھ کر چوٹی پر جا سکتے ہیں۔ یہ جرمنی اور آسٹریا کے بارڈر پر ہے۔
11143484_10152885721056082_4738598198302458494_o.jpg
 
Top