ایک الپائن سفر

زیک

مسافر
DvCjpGkONvpKd95zlCvuIaQm7gj-utyGr7QyM-f3vyI=w1199-h900-no

مانلخن سے کلائن شائڈیگ ہائک، سوئٹزرلینڈ
 

bilal260

محفلین
جناب زیک صاحب آپ یہ تصاویر کون سی image hostingویب سائیٹ پر لوڈ کرتے ہیں ۔
میں تو tinypic.com استعمال کرتا ہوں۔
کیا کوئی اچھی ویب سائیٹ ہے جہاں پر تصویرلوڈ کی جائے اور یہ ویب سائیٹ قابل بھروسہ ہو۔
کیونکہ کچھ ویب سائیٹ میں دی گئی تصاویر یا تو ڈیلیٹ کی دی جاتی ہے یا پھر pornتصاویر میں تبدیل ہو جاتی ہے۔آخر ایسا کیوں؟
 

زیک

مسافر
اف اللہ ۔۔۔۔۔ زیک معاف کردو یار ۔۔۔۔۔کئی سال پہلے آٹو بان سے متعلق کسی ڈاکومینٹری میں سنا تھا کہ عام ہائی وے روڈ کی تھکنیس 55 سینٹی میٹر رکھی جاتی ہے جبکہ آٹو بان میں یہ 85 سم رکھی گئی ہے اور شاید جہاز بھی اتار سکتی ہے ۔۔۔ واللہ اعلم۔
ابھی تو کار مزے سے چل رہی تھی اور مزید تیز بھی جا سکتی تھی۔ کار کی ٹاپ سپیڈ 155 میل فی گھنٹہ یعنی 250 کلومیٹر فی گھنٹہ پر الیکٹرانکلی لمیٹڈ تھی مگر ٹائر بھی مشیلن کے بہترین پرفارمنس والے تھے۔

مجھے کچھ یاد پڑتا ہے کہ جرمن آٹوبان کی تھکنس عام سڑکوں اور دوسرے ممالک کی ہائی وے سے زیادہ رکھی جاتی ہے۔
 

زیک

مسافر
زیک بھائی ایک معلومات چاہیئے۔ آئی فون کا کیمرہ بہتر ہے یا کسی اچھے انڈرائڈ کا ۔۔۔۔ جیسے، ایس 6 ۔ ایکسپیریا 3 ۔ ایچ ٹی سی الٹرا پگزل کیمرا وغیرہ؟
لیٹسٹ اینڈرائڈ یا آئی فون دونوں کے کیمرے کافی اچھے ہیں۔ اینڈرائڈ فونز کے کیمرے اکثر زیادہ میگاپکسل کے ہیں مگر سینسر سائز وہی ہے اس لئے امیج کوالٹی میں خاص فرق نہیں۔
 
Top