ایک الپائن سفر

زیک

مسافر
11927824_10152928057516082_4093133933510115702_o.jpg
 

زیک

مسافر
اور اب باری ہے دنیا کے بدصورت ترین ملک سوئتزرلینڈ کی۔ ہم وہاں برنیز اوبرلینڈ دیکھنے گئے تھے جس کے پہاڑ بہت بدنامِ زمانہ ہیں۔ لاٹربرونن میں ہمارا قیام تھا۔

11892284_10152932214231082_1451666535924524994_o.jpg
 

زیک

مسافر
11958264_10152932215631082_3834525787633101426_o.jpg

لاٹربرونن کی وادی کافی تنگ ہے اور اسے دیکھ کر آئس ایج یاد آتی ہے کہ یہ اسی کی باقیات میں سے ہے۔
 

زیک

مسافر
Jungfraujoch دو پہاڑوں Jungfrau اور Monch کے درمیان 3466 میٹر کی بلندی پر ہے۔ یہاں سوئٹزرلینڈ والوں نے ٹرین چلائی ہوئی ہے۔

آلیتش گلیشیئر
12113524_10152998592861082_3923133116146364285_o.jpg
 
Top