ایکسل میں روزانہ کی اپ ڈیٹ کیسے ہوتی ہے؟؟؟

ابن محمد جی

محفلین
السلام علیکم
دوستو پوچھنا یہ ہے کہ میں دو سیل میں کام کرنا چاہتا ہوں
today
updeat
اب ٹو ڈے میں 5 کیس رجسٹرڈ ہوتے ہیں تو اپ ڈیٹ بھی پانچ ہونگے اگلے دن پھر 3 ہوتے ہیں تو اپ ڈیٹ 8 ہو جائے یعنی رو دو ہی رہئے اور اپ ڈیٹ ہوتے رہے سمپل فارمولے میں پرابلم یہ ہے کہ اس میں فگر پھر زیرو ہو جاتے ہیں میں چاہتاہوں کہ زیرو نہ ہوں بلکہ ٹو ڈے کرنے سے خود اپ ڈیٹ ہوتے جائے۔واضح رہے کہ کام دو رو میں ہی کرنا ہے
aa.png
 
Top