ایڈیٹر پراجیکٹ‌ فورم

زیک

مسافر
محب شاید صحیح کہہ رہا تھا۔ اب سب کو نظر آنا چاہیئے۔ پہلے اس کی پرمشنز صرف ایڈمن اور مہمان کی تھیں۔ اس لئے لاگ‌ان ہوئے ارکان کو شاید نظر نہ آتا ہو۔ اب میں نے ٹھیک کر دیا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
حد ہی ہو گئی۔ یعنی مہمان دیکھے جا رہے ہیں اور بیچارے گھر والوں کو ممانعت ہے۔ معافی چاہتا ہوں اس چوک کی۔
:blush:
 
شکر ہے مسئلہ حل بھی ہوا اور میری غلطی بھی نہ نکلی ورنہ میں تو شرمندگی سے ذکر نہ کرتا تھا کہ اتنی دفعہ بتانے کے باوجود مجھے نہیں ملا۔

میں نے ایک تجویز دی تھی کہ اردو ویب کے سارے پراجیکٹس اسی ذیلی فورم میں ہونے چاہیے جو بنا ہوا ہے تاکہ کوئی دیکھنا چاہے تو آرام سے وہاں دیکھ لے۔ ایک خالص تکنیکی دھاگہ ہونا چاہیے ، ایک تجاویز کا اور ایک تبصروں کا۔ اب تک میرے علم کے مطابق ان پرجیکٹس پر کام جاری ہے

اردو ایڈیٹر
اردو لغت
 
Top