ایڈوب سی ایس 6

muhajir

محفلین
آداب۔

پوچھنا تھا کہ ایڈوب سی ایس 6 ورژن میں اردو، عربی سپورٹڈ ہے یا اس کے لیے سی ایس 6 "می" ورژن کرنا پڑے گا؟

شکریہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top