مبارکباد ایچ اے خان کو دس ہزار مراسلے مبارک ہوں

ایچ اے خان کو اردو محفل پر دس ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ انہوں نے 21 مارچ بروز ہفتہ 38 مراسلے لکھ کر اپنے دس ہزار مراسلے مکمل کیے اور اسی روز محفل کو خیر باد کہنے کا اعلان بھی کردیا۔ اللہ خیر کرے
 

x boy

محفلین
images

images
 

الف عین

لائبریرین
ارے! یہ وقوعہ، یعنی محفل چھوڑ جانے کا کیوں رو نما ہوا؟ آ جاؤ بھئی ہماری مبارکباد تو قبول کر لو۔
 
شکریہ دوستوں اور بزرگوں
مگر اس میں مبارک باد کی کیا بات ہے۔ میرے حساب کے مطابق تقریبا 15 دن پورے ضائع ہوئے ہیں ان پوسٹز پر
 

تجمل حسین

محفلین
شکریہ دوستوں اور بزرگوں
ارررےےےےےےےےےےے۔ :eek: آپ تو محفل چھوڑ کر جاچکے تھے۔ واپسی کیسے؟؟؟ لوٹ کے بدھو محفل کو آئے:ROFLMAO:
میرے حساب کے مطابق تقریبا 15 دن پورے ضائع ہوئے ہیں ان پوسٹز پر

کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا تو پڑتا ہے۔ :cool: کیا خیال ہے؟
 

محمداحمد

لائبریرین
اب جب بھی آپ خود میں وقت ضائع کرنے کی ہمت پائیں تو ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجے گا۔ :)
 
Top