آٹھویں سالگرہ ایورڈ مشاورت اورٹیم کا انتخاب

سید زبیر

محفلین
7۔ لائف ٹائم اچیومنٹ
الف عین
سید زبیر
تلمیذ

عائشہ عزیز ! یہ کیا کردیا ، ٹمٹماتے ہوئے دئیے کو ، آفتاب کے روبرو کردیا ۔۔۔۔ ذرا محترم اعجاز صاحب اور محترم تلمیذ صاحب کے کاموں کو دیکھئیے ۔ اور اس نابکار کے کام دیکھیں :-( ۔۔ محترم راشد اشرف اور محترمہ مہ جبیں کا بھی بہت کام ہے محفل میں آپ کا خلوص ،میرے لیے باعث فخر ہے مگر پلیز انصاف ملحوظ خاطر رہے ۔۔ بہت بہت بہت شکریہ
 
Top