اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

ٹیگ نامہ۔۔۔۔
ابن سعید بھیا نایاب انکل آپ کے کہنے پر یہ طریقہ لکھا ہے محمد کاشف اختر محمد تابش صدیقی بھائی آپ بھی اپنا فون روٹ کر ہی لو فاتح لو آپ کو بھی ٹیگ کر دیا آپ کا فون تو پہلے سے ہی روٹ کیا ہو ہے :p
:p
خواہر محترم ،،مشورہ تو مابدولت نے بھی مانگا تھا!
بہرطور ،صد شکریہ ۔
جیتی رہو بہنا۔
 
Top