کون سا لنک اور کیا؟آپ مندرجہ بالا روابط پر جا کر چیک کر لیں۔ ایک وقت میں صرف ایک ایپ انسٹال ہو سکتی ہے۔ وٹس ایپ ہو جائے گا۔
اے آر سی ویلڈر ARC Welder گوگل کروم کی ایک ایکسٹنشن ہے جس کے ذریعے اینڈرائیڈ ایپس کو گوگل کروم کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے۔
اس کی تنصیب کے لیے یہ پوسٹ دیکھیں۔