اینٹرانس پر کے‌ڈی‌ای اور نوم

mwalam

محفلین
زکریا نے کہا:
آپ لوگ یہاں جا کر اینٹرانس پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیں۔ پھر جو لوگ validator بننا چاہیں وہ مجھے ذپ کر دیں۔
زکریا بھائی میں نے بنا لیا ہے ۔ کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میں PO Files کو آپلوڈ کر سکوں ۔ مجھے Gnome کا سیکشن بھی چاہیے ۔ پہلے ہم لوگ Gnome 2.16
کا ترجمہ کریں گے ۔
 
زیک

مسافر
mwalam: میں نے آپ کو validator بنا دیا ہے۔ عام ارکان صرف تجاویز دے سکتے ہیں۔ اب آپ ترجموں کی ان تجاویز کو approve بھی کر سکتے ہیں۔

آپ پو فائلیں اپلوڈ نہیں کر سکتے۔ اگر آپ مجھے بتا دیں کہ کونسی فائلیں اور کہاں سے کرنی ہیں تو میں کر دیتا ہوں۔
 
دوست

محفلین
اچھی بات ہے۔ فی الحال تو اسے سیٹ اپ کریں انشاءاللہ اگلے ماہ کی گیارہ تاریخ‌ کے بعد کام شروع کریں گے۔ وقاص بھائی آپ پہلے جی نوم کا ترجمہ کرنا چاہتے ہیں؟؟
پہلے تو کے ڈی ای بارے کہہ رہے تھے؟؟؟
اور میں نے اندراج کروا لیا ہے یہاں تاہم مجھے آف لائن رہ کر پو ایڈٹ یا کے بیبل سے ہی ترجمہ کرنا سوٹ کرے گا۔
اور مزید لانچ پیڈ کی طرح اراکین کو پو فائلیں اپلوڈ کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔
 
mwalam

محفلین
دوست نے کہا:

KDE کی اردو ٹیم نہین تھی۔ اسلیئے میں نے فوری طور پر اندراج کا کہا تھا۔ KDE کا نیا ورژن آ رہا ہے ۔ اس وجہ سے میں پہلے Gnome کا ترجمی کرنا چاہتا ہوں ۔
 
mwalam

محفلین
زکریا نے کہا:
mwalam: میں نے آپ کو validator بنا دیا ہے۔ عام ارکان صرف تجاویز دے سکتے ہیں۔ اب آپ ترجموں کی ان تجاویز کو approve بھی کر سکتے ہیں۔

آپ پو فائلیں اپلوڈ نہیں کر سکتے۔ اگر آپ مجھے بتا دیں کہ کونسی فائلیں اور کہاں سے کرنی ہیں تو میں کر دیتا ہوں۔
آپکا بہت بہت شکریہ - میں آپکو Gnome کا لنک دے رہا ہوں - آپ نے پہلے ایک سیکشن Gnome کا بنانا ہے۔ پھر آپ نے لنک کے مطابق اسمیں سیکشن بنانے ہیں اور ہر سیکشن میں اسکی PO فائل ڈالنی ہے ۔
http://l10n-status.gnome.org/gnome-2.16/en_GB/index.html
 
زیک

مسافر
اس لنک پر تو برطانوی انگریزی کی پو فائلیں ہیں۔ انہیں اینٹرانس پر اپلوڈ کرنے سے تو سٹیٹس آئے گا کہ ترجمہ مکمل ہے اور ہمیں سارا انگریزی ترجمہ ڈیلیٹ کرنا پڑے گا۔
 
mwalam

محفلین
زکریا نے کہا:
اس لنک پر تو برطانوی انگریزی کی پو فائلیں ہیں۔ انہیں اینٹرانس پر اپلوڈ کرنے سے تو سٹیٹس آئے گا کہ ترجمہ مکمل ہے اور ہمیں سارا انگریزی ترجمہ ڈیلیٹ کرنا پڑے گا۔
زکریا بھائی میں نے PO فائلز ڈھونڈ لی ہیں ۔

HEAD کے لیئے میں نیچے لنک دے رہا ہوں ۔
http://l10n-status.gnome.org/HEAD/sw/index.html

Gnome 2.16 کیلیئے میں نیچے لنک دے رہا ہوں ۔
http://l10n-status.gnome.org/gnome-2.16/az_IR/developer-libs/index.html
 
mwalam

محفلین
یہ جو میں نے اوپر لنکس دے ہیں ۔ انکا %99 ترجمہ نہیں ہوا ہے ۔ Orignal Po Files ہیں ۔ اسلیئے زکریا بھائی آپ انکو ڈاؤنلوڈ کر لیں اور ای ٹرانس پر آپلوڈ کر دیں۔ شکریہ ۔
 
Top