ایم کیو ایم بخلاف عمران خان

غازی عثمان

محفلین
اطلاعات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس ایک ریفرینس داخل کرایا ہے جس میں عمران خان کو قومی مجلس شوریٰ کی نشست کے نا اہل قرار دینے کی درخواست کی گئ ہے،، ریفرینس کی تفصیلات اخبارات میں شائع ہو چکی ہیں‌۔۔
اس نئی صورت حال ‌آپ احباب کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟؟
 
Top