تعارف ایم کیوایم ہم آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی اس ربط پر دیکھں

یہ اردو فورم ہے۔ اگر تو یہ آئی ڈی محمد قیوم مغل کا اختصار ہے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
لیکن اگر سیاست سے متعلق ہے تو سوچنا پڑے گا۔

صاحب موصوف نے باقائدہ ایم کیو ایم کا جھنڈا لگا یا ہوا ہے اوتار میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلی بات تو یہ کہ یہ دھاگہ تعارف کے زمرے میں ہونا چاہیے۔

دوسری بات یہ کہ اگر یہ صاحب / صاحبہ اردو محفل میں رہنا چاہتے / چاہتی ہیں تو انہیں اپنی پہچان تبدیل کرنا ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top