تاسف ایم اے راجا بھائی کی خالہ کا انتقالِ پُر ملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد بلال اعظم

لائبریرین
السلام علیکم
اردو محفل کے شاعر جناب ایم اے راجا صاحب (میر پور خاص) کی خالہ جان کا انتقال ہو گیا ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ اللہ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین! ثم آمین!
دعا گو
مغزل
غ۔ن۔غ
محمد بلال اعظم
چھوٹاغالبؔ
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
استادِ محترم الف عین، محمد وارث صاحب، شاکرالقادری صاحب، الف نظامی صاحب، محمد خلیل الرحمٰن صاحب
ابن سعید صاحب، حسیب نذیر گِل صاحب، فاتح صاحب، نیرنگ خیال صاحب، زین صاحب، zeesh بھائی، فرخ منظور صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی، چھوٹاغالبؔ، نیلم آپی، تبسم آپی، سارہ خان صاحبہ، فرحت کیانی صاحبہ، ناعمہ عزیز آپی، عائشہ عزیز آپی، محمداحمد بھائی، رانا صاحب، زحال مرزا بھائی، سیدہ شگفتہ صاحبہ، روحانی بابا صاحب، باباجی صاحب، برگ حنا آپی، محمود احمد غزنوی صاحب، احمد بلال بھائی، مدیحہ گیلانی صاحبہ، مہ جبین صاحبہ، شمشاد بھائی، ساجد بھائی، قرۃالعین اعوان صاحبہ، شاہد شاہنواز صاحب، محمد امین بھائی، مقدس آپی، اسد قریشی صاحب
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا لیہ راجعون
اللہ تعالی مرحومہ خالہ جان کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے ۔
لواحقین کو صبر سے نوازے آمین ثم آمین
 

عاطف بٹ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندن کو صبر عطا فرمائے۔
 

الف عین

لائبریرین
نا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

ایم اے راجا

محفلین
آمین یا رب العالمین، اللہ آپ سب احباب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور میری خالہ جان کو جنت الفردوس میں جگہ دے، مری سب سے پیاری خالہ تھیں بلکہ مجھے اپنی اماں جان جیسی پیاری تھیں، مرحومہ بہت نیک صوم صلوات کی پابند اور تہجد گذار ولی صفت خاتون تھیں، واہ کینٹ میں انکا انتقال ہوا ہے، میں بد نصیب دوری کی وجہ سے ان کے جنازے میں شریک نہیں ہو سکا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آمین یا رب العالمین، اللہ آپ سب احباب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور میری خالہ جان کو جنت الفردوس میں جگہ دے، مری سب سے پیاری خالہ تھیں بلکہ مجھے اپنی اماں جان جیسی پیاری تھیں، مرحومہ بہت نیک صوم صلوات کی پابند اور تہجد گذار ولی صفت خاتون تھیں، واہ کینٹ میں انکا انتقال ہوا ہے، میں بد نصیب دوری کی وجہ سے ان کے جنازے میں شریک نہیں ہو سکا۔
اللہ تعالٰی آپ کو صبر عطا کریں اور مرحومہ کے درجات کی بلندی بھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top