ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

متلاشی نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 28, 2012

  1. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    مزید کام یہ ہوا ہے کہ اب انپیج پرانے زمانوں کی بات ہو چکی (کم از کم عام صارفین کی حد تک)۔ نیز کرننگ کے مسئلے کے لیے پیامی نستعلیق اور پھر جمیل نوری نستعلیق نسخہ 3 کی ریلیز ہوئی، یہ اور بات کہ نوری نستعلیق 3 ورڈ میں سست رفتاری کی وجہ سے استعمال نہیں کیا جا رہا۔
    باقی جب کوئی بتائے کہ ان پیج میں کیا ہے جو ورڈ میں نہیں، تب اس کی انفرادی مدد کی جاتی ہے کہ اس کے لیے ورڈ میں فلاں فیچر ہے وغیرہ۔

    مائکروسافٹ ورڈ کی تمام لڑیوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا تھا کسی ساتھی نے، شاید پوسٹ پن کر دی گئی تھی، وہ دیکھ لیں۔
     
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    5,024
    ورڈ میں پرنٹ کرتے وقت بھی مسائل آتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر