ایم ایس ورڈ ٹیوٹوریل؟؟؟

السلام علیکم
مجھے ایم ایس ورڈ 2003 یا 2007 کا وڈیو ٹیوٹوریل درکار ہے جس میں بڑے واضح انداز میں ورڈ سکھایا گیا ہو۔
کیا آپ میں سے کسی کی نظر سے ایسا کوئی تعلیمی پروگرام گزرا ہے؟ (جو ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہو)
اگر یہ ممکن نہ ہو تو ورڈ سیکھنے کے لئے کوئی تفصیلی آن لائن کتاب یا ویب سائیٹ دیکھی ہو تو برائے مہربانی مطلع فرمائیں۔
میں آپ کے مفید مشوروں اور آراء کا منتظر ہوں۔
جزاکم اللہ خیرا
 

فاتح

لائبریرین
مطیع بیگ صاحب، پہلے آپ ان دو روابط سے مکمل طور پر استفادہ حاصل کر لیجیے۔ اس کے بعد فکر مت کیجیے مزید بھی مل جائیں گے۔
 
Top