ایل سی ڈی پر لائنوں کا حل

میرے گھر میں ایک ایل سی ڈی ہے اُس پر تین باریک باریک لائنیں آگئیں ہیں اگر اِس کا کوئی حل ہے تو بتادیں یا اِس کو بیچ دینا ہی مناسب ہوگا۔
 
Top