ایف آر پشاورمیں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ ، طالبان کمانڈر سمیت پانچ افراد مارے گئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) متنی کے قریب سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں طالبان کمانڈ رجنگریز سمیت پانچ کارکن مارے گئے ہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف آر پشاور کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا مویشیوں کے میلے سے اغواءہونیوالے مغویوں کی رہائی کیلئے آپریشن جاری تھاکہ ملزموں نے فائرنگ کردی ۔سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تحریک طالبان کے جنگریز گروپ کے سربراہ جنگریز اپنے چار ساتھیوں سمیت ماراگیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق جنگریز گروپ بڈھا بیر تھانے پر بم حملے سمیت دیگر کئی واقعات میں مطلوب تھا۔

http://www.dailypakistan.com.pk/national/13-Apr-2014/92352
 
شائد یہ جنگریز نامی کمانڈر وہی شخص ہے جسکی ویڈیو انٹرنیٹ پر موجود ہے جس میں وہ پولیس والوں کے سر کاٹ کر ان سے فٹ بال کھیلتا ہوا دکھایا جارہا ہے۔۔۔۔
 
Top