ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ۔ پاکستان نے دوسری بار جیت لی ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے کر ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ دوسری بار جیت لی۔
ربط

ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے۔ کہیں سے تو اچھی خبر آئی۔
 

عمر سیف

محفلین
جی وہی تو ۔۔ اور مزے کی بعد کہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کوئی میچ نہیں ہاری ۔۔ البتہ ایک ڈرا ہوا وہ جاپان کے ساتھ ہی تھا ۔
 
Top