ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

ایک دن میں کتنے میسج کر سکتے ہیں اسکی معلومات تو آپ ہیلپ لائن پر کال کر کے معلوم کر سکتے ہیں۔
مجھے اکثر مارکیٹنگ والوں کے میسج آتے ہیں جو مارکیٹنگ سافٹوئیر اور نمبروں کی ڈیٹا بیس فروخت کر رہے ہوتے ہیں۔ انکے پیکجز ہوتے ہیں 2000 سافٹ وئیر کا لیتے ہیں اور 1000 روپے میں 10000 نمبر جبکہ 5000 روپے میں 100،000 نمبرز کی ڈیٹا بیس دیتے ہیں۔ انکا دعوی ہوتا ہے کہ یہ شہر کے حساب سے ایکٹیو نمبر ہونگے۔ مگر اس میں کتنی صداقت ہے اسکا علم نہیں۔ زیادہ امکان یہی ہے کہ یہ فیک لسٹ ہوگی جس میں بہت سے نمبر یا تو بند ہونگے یا پھر اس شہر کے نہیں ہونگے جسکے بتائے جائیں گے۔

شہر کے حساب سے نمبروں کا حصول اور ان نمبروں کا جو چل رہے ہوں، او ایل ایکس کے ذریعے ممکن ہے۔ او ایل ایکس سے آپ ہر شہر کے چلتے نمبروں کی 100 فیصد درست ڈیٹا بیس بنا سکتے ہیں۔ مگر اسکے لیے بہت محنت درکار ہوگی۔ میں نے سنا ہے کچھ سافٹ وئیر مل جاتے ہیں جو او ایل ایکس سے نمبر آٹو میٹک محفوظ کر لیتے ہیں۔ مگر ایسا کوئی سافٹ وئیر کبھی استعمال نہیں کیا۔
اگر کبھی ایسا کوئی سوفٹویئر یا ایپ یا کچھ بھی جس سے ایکٹیو نمبر حاصل ہوں تو ضرور آگاہ کیجئے گا یہاں
 
جی لنک وزٹ بھی کیا اور کریک کے لیے پیغام بھی دیا ہے اس ویب سائٹ پر مگر کوئ جواب نہیں آیا ادھر سے
آجائے گا۔ تھوڑا انتطار۔ میں انتظامیہ کو آج یاددہانی کروا دوں گی۔ سکول کے کاموں کا تو پھر آپکو معلوم ہی ہے لیٹ ہوتے ہیں۔
 
Top