ایسے بھی ہیں مہرباں۔۔۔

ساجداقبال

محفلین
ستائیس دسمبر کو بینظیر بھٹو کے قتل کے فوری بعد کراچی سمیت پورے صوبے میں بھڑکنے والی ہنگاموں کی آگ نے ایدھی فانڈیشن کی املاک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا اور ان کےمتعدد اداروں پر حملوں میں چالیس ایمبولینس کو نقصان پہنچایا۔

اتنے نقصانات سہنے کے باوجود ایدھی فانڈیشن کےعہدیداروں کی زبان پر شکایت نہیں ہے۔ عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے کہا کہ ’بینظیر کی شہادت سےملک کا جو نقصان ہوا ہے اس کے سامنے ہمارا (ایدھی فانڈیشن) نقصان کچھ بھی نہیں ہے۔وہ اس ملک کے لیے واحد امید تھیں وہ سب سے بڑا نقصان ہے۔‘
مکمل خبر۔۔۔
کوئی تو ہے پاکستان میں جس پر ہم فخر کر سکتے ہیں۔ :cool:
 
Top