طاہر شیخ کے مندرجہ ذیل مراسلوں کی وجہ سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش میں یہاں درج اشعار مٹا کے نوٹ لکھ رہی ہوں.
یہاں ضرب الامثال بننے والے مصرعے یا اشعار نہیں شریک کرنے بلکہ ایسے اشعار شریک کرنا ہیں کہ جن میں کوئی بھی ضرب المثل استعمال ہوئی ہو۔
طاہر شیخ!
دونوں باتوں میں فرق ہے۔
میں نے ضرب الامثال بنے شعر پڑھے ہوئے ہیں۔ یہاں ایسے اشعار شریک کرنا مقصود ہے کہ جن میں کوئی ضرب المثل استعمال ہوئی ہو۔