! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

M

MAL1

مہمان
ابو کاشان بھائ
بھائ آپ کی طرح مجھے بھی سیم ایرر آ رھا ھے جو آپ کو آ رھا تھا
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=524925&postcount=46
میں نے نیو ونڈو ایکس پی کر کے ڈوٹ نیٹ کا 3.5 ورژن ان انسٹال کر کے ورژن 2.0 جو پیکج کے ساتھ ھے اسٹال کیا مگر وھی ایرر آ رھا ھے پلیز میری ھلپ کریں

میرا ای میل ایڈریس etc69@hotmail.com

جذاک اللھ

Regards

Malik
 
arifkarim

معطل

regards

malik

بھائی یہ سارا مسئلہ اسلئے آرہا ہے کیونکہ کمپیوٹر پر دو دو ڈاٹ نیٹ کے مختلف ورژنز انسٹال ہیں۔ پہلے تمام ورژنز کو انسٹال کر دیں، اسکے بعد صرف لیٹسٹ والا 3،5 ہی انسٹال کریں اور پروگرام چلا لیں!
 
ابو کاشان

محفلین
ابو کاشان بھائ
بھائ آپ کی طرح مجھے بھی سیم ایرر آ رھا ھے جو آپ کو آ رھا تھا
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=524925&postcount=46
میں نے نیو ونڈو ایکس پی کر کے ڈوٹ نیٹ کا 3.5 ورژن ان انسٹال کر کے ورژن 2.0 جو پیکج کے ساتھ ھے اسٹال کیا مگر وھی ایرر آ رھا ھے پلیز میری ھلپ کریں

میرا ای میل ایڈریس etc69@hotmail.com

جذاک اللھ

Regards

Malik

M@l!k بھائی، جب ایک پروگرام کا لیٹسٹ ورژن ہو تو پرانا نہیں ڈالا جاتا، عارف کے مشورہ پر عمل کریں۔
 
MAL1K

محفلین
ابو کاشان بھائی اور عارف کریم بھائی
میرے LapTop پر یہ Software کسی طرح سے بھی نہی چل رہا . میں نے Windos XP بھی دوبارہ انسٹال کرے دیکھ لیا . ڈوٹ نیٹ ورژن 3.5 , ورژن 2.0 دونوں پر چیک کر لیا مگر نتیجہ وہی . یہ erroe ہر بار آجاتا ھے . اس سے جان نہی چھوٹ رہی

11lk8r7.jpg
 
اوکے، ایسا کریں‌کہ ونڈوز ایکسپی دوبارہ کر لیں۔ اسکے بعد ڈاٹ نیٹ ورژن 3،5 انسٹال کر لیں۔ اسکا ربط یہ ہے:
http://download.microsoft.com/download/2/0/e/20e90413-712f-438c-988e-fdaa79a8ac3d/dotnetfx35.exe

اب پروگرام انسٹال کریں اور چلا لیں۔ طریقہ اِسی سائٹ پر موجود ہے:
http://www.compsi.com/aqfs/
 
عارف بھائی یہ بھی کر کے دیکھ لیا - بلکہ LapTop کے علاوہ DeskTop پر بھی تجربہ کر کے دیکھ لیا، وہی پرانا error

11lk8r7.jpg
 
arifkarim

معطل
آپکو ذاتی پیغام کر دیا ہے۔ مجھ سے رابطہ کر لیں۔ اس مسئلہ نے زیادہ ہی تنگ کیا ہوا ہے۔
 
ابو کاشان

محفلین
یہ صحیح کہہ رہا ہے۔ میں نے 5 مختلف ڈیسکٹاپ پر چلایا تھا مگر نہیں چلا۔ میں نے جب تک visual studio 2008 نہیں ڈالا یہ کسی صورت نہیں چلا۔
 
گرائیں

محفلین
میرے ساتھ ذرا مسئلہ ہوا تھا شروع میں۔ مگر میں بے احتیاطی سے بھی کمپیوٹر استعمال کرتا ہوں۔اس کے انسٹال کے بعد پرابلم آنا شروع ہوا تھا ۔اس کے بعد میرے ڈیسک ٹاپ اور ڈوکیومینٹس اڑ گئے۔ بہر حال ری سٹارٹ اور 5۔3 والا ورژن ہٹانے کے بعد مجھے کو ئی مسئلہ نہیں ہوا۔ میں نے وژول سٹوڈیو 2008 بھی انسٹال نہیں کیا۔ اور دوسری بار انسٹالیشن ٹھیک ہو گئی۔ البتہ تلاش والا فنکشن کبھی کبھی کام کرتا ہے۔ اکثر اڑیل خچر کی طرح ایک مقام پر کھڑا رہ جاتا ہے۔

میں سروس پیک 3 ایکس پی استعمال کر رہا ہوں۔ آج مجھے پتہ چلا کہ ونڈوز نے میرے ایڈمنسٹریٹر والے اکاؤنٹ کے لئے ایک عارضی پروفائل بنا دی تھی۔ میں نے ٹیون اپ 2009 کے ذریعے تمام ضروری روابط ٹھیک کر لئے اور مجھے میرے تمام ڈوکیومینٹس دوبارہ مل گئے ہیں۔

فارمیٹ نہیں مارنا پڑا عارف بھائی۔
 
MAL1K

محفلین
آپکو ذاتی پیغام کر دیا ہے۔ مجھ سے رابطہ کر لیں۔ اس مسئلہ نے زیادہ ہی تنگ کیا ہوا ہے۔

بہت بہت شکریہ بھائی میرا مسئلہ حل ھو گیا ۔۔
آپ کی بھیجی ہوئ فائیلز میں سے ایک فائیل کی وجہ سے پرابلمSolve ھو گئی ۔ جزاک اللہ بھائی ۔

جن دوستوں کو DontNet Error
11lk8r7.jpg

آ رھا ے ان کے لیئے عرض ھے کہ Micro Soft Office Access Data Base Enginge 2007 کی یہ فائیل جو مجھے arifkarim بھائی نے بھیجی ھے انسٹال کر لیں آپکا مسئلہ Solve ھو جائے گا ۔۔ انشاء اللہ
2598zlw.jpg

2mpwhav.jpg

arifkarim بھائی نے جو فائیل بھیجی ھے وہ 301 MB کی .rar File ھے۔ اُ س میں سے Micro Soft Office Access Data Base Enginge 2007 کی یہ فائیل الگ کر کے اپلوڈ کر دی ھے جس بھائی کو ضرورت ھو ڈاؤن لوڈ کر لے

http://www.esnips.com/doc/aa081c30-efff-4eff-a9e4-cf2838947b49/AceRedist

Micro Soft Office Access Data Base Enginge 2007 کی فائیل 24.6 MB کی ھے
:)
 
arifkarim

معطل
بہت بہت شکریہ بھائی میرا مسئلہ حل ھو گیا ۔۔
آپ کی بھیجی ہوئ فائیلز میں سے ایک فائیل کی وجہ سے پرابلمsolve ھو گئی ۔ جزاک اللہ بھائی ۔

جن دوستوں کو dontnet error
11lk8r7.jpg

آ رھا ے ان کے لیئے عرض ھے کہ micro soft office access data base enginge 2007 کی یہ فائیل جو مجھے arifkarim بھائی نے بھیجی ھے انسٹال کر لیں آپکا مسئلہ solve ھو جائے گا ۔۔ انشاء اللہ
2598zlw.jpg

2mpwhav.jpg

arifkarim بھائی نے جو فائیل بھیجی ھے وہ 301 mb کی .rar file ھے۔ اُ س میں سے micro soft office access data base enginge 2007 کی یہ فائیل الگ کر کے اپلوڈ کر دی ھے جس بھائی کو ضرورت ھو ڈاؤن لوڈ کر لے

http://www.esnips.com/doc/aa081c30-efff-4eff-a9e4-cf2838947b49/aceredist

micro soft office access data base enginge 2007 کی فائیل 24.6 mb کی ھے
:)

بہت بہت شکریہ جناب۔ میں نے آپکو پوری فائل اسلئے بھیجی تھی کہ موازنہ کر لیں کہ کیا مسنگ ہے۔
 
حق نواز

محفلین
ایزی قرآن و حدیث کا نیا ورژن

السلام علیکم نیا قرآن ورزن اپلوڈ کردیا گیا ہے براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں اور اس کے بارے میں اطلاع دیں جزاک اللہ
 
راج

محفلین
جناب میں پہلے بھی اسے انسٹال کرچکا ہوں بہت بہترین کام کررہا تھا بغیر کوئی مسئلہ کئے مگر کسی وجہ سے میں نے اسے نکال دیا تھا اور اب پھر سے انسٹال کرنا چاہتا ہوں تو ہو نہیں رہا ہے یہ مسئلہ بتا رہا ہے

eqhr.jpg
 
arifkarim

معطل
عجیب سا مسئلہ لگتا ہے، کیا آپنے مین پیکج میں‌موجود تمام فائلز انسٹال کی تھیں؟
 
Top