ایران میں نوروزی جشن 'چہارشنبہ سوری' کے مراسم

حسان خان

لائبریرین
نوروز کی آمد مرحبا!
ہر سال نوروز سے قبل سال کے آخری چہار شنبے (بدھ) کی شب کو 'چہارشنبہ سُوری' نامی جشن نوروز کے استقبال میں منایا جاتا ہے۔
اس جشن کے بارے میں مزید پڑھیے۔

اُرومیہ، صوبۂ مغربی آذربائجان
n3051390-4878296.jpg

n3051390-4878297.jpg

n3051390-4878298.jpg

n3051390-4878299.jpg

n3051390-4878300.jpg
 

یاز

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں حسان بھائی۔
ویسے تصاویر دیکھ کر ایک چیز کا اندازہ ہوتا ہے کہ جشنِ نوروز میں بیبیوں کا ہاتھ پکڑ کر آگ کو پھلانگنے کا کافی رواج سا ہے۔
 
Top