ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

سید ذیشان

محفلین
یقینا ایسا آپشن دینا ہی جہالت کی انتہا ہے جس سے کسی صحابی کی ہتک ہوتی ہو۔۔۔ اللہ ہر ایک کو ہدایت دے (آمین)

جی آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ سوال میں ایک قاضی کے بارے میں پوچھا گیا جس کو شیطان نے گمراہ کیا اور اس کا جواب بہت ہی واضح تھا۔ حضرت عمر کا نام آپشن میں دینا بہت ہی غیر ذمہ دارانہ فعل تھا اور یہ بات خوش آئند ہے کہ اس کمپنی والوں پر مقدمہ بھی چل پڑا ہے۔

لیکن آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ یہ باتیں بہت حساس ہوتی ہیں۔ العربیہ نے جو خبر دی وہ بہت ہی غیر ذمہ دارانہ فعل تھا۔ الفاظ کی ہیر پھیر سے بات کہاں سے کہاں تک پہنچ جاتی ہے۔ اور آجکل کے شورش کے وقت میں تو مزید احتیاط برتنی چاہیے۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین

میڈیا اور احتیاط ایک دوسرےکا متضاد ہو گئے ہیں۔۔۔ کوئی مر رہا ہو یا شورش اور فساد کا خدشہ ہو، وہ ان باتوں کو کہاں دیکھتے ہیں۔۔۔ وہ یہ دیکھتے ہیں کہ خبر ہونی چاہئے جس سے بھونچال آجائے ۔۔۔ بھونچال تو پھر اسی طرح آتا ہے۔۔۔
 
میڈیا کو تو ہم اب کیا کہہ سکتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر ہر قسم کی خبریں مل جاتی ہیں، لیکن پوسٹ کرنے والوں کو بہرحال تصدیق کر لینی چاہیے تھی۔
 
العربیہ کی خبر اور وہ بھی حالیہ شام کی جنگ کے پس منظر میں۔

جب کہ ایران کے سپریم لیڈر کے فتویٰ کے مطابق اصحابِ کرام اور امہات المومنین کے خلاف کوئی نازیبا زبان استعمال نہیں کی جاسکتی۔ کافی بعید از قیاس معلوم ہوتا ہے۔

TEHRAN: Irancell, the second largest mobile operator in Iran, has apologized on disrespecting Prophet Mohammad's companion Umar bin al-Khattab (R.A.) amid strong condemnation faced by Sunni Muslims across the World.
irancell-apologise.jpg

The telecom company ‘Irancell’ has apologized to Sunni Muslims over sending controversial controversial quiz question deemed religious offensiveness to Sunni Muslims as insulting Muslim caliph and the Prophet Mohammad's companion Umar bin al-Khattab.

An Iranian website reported that the mobile company issued a statement saying: It was committed to respecting the unity of Muslims, religious proximity and all divine religions.

Irancell has blamed the company which provided it with questions for the competition.

On the other side, The Golden Key Institute, the organizer of the competition, also issued a statement insisting that Umar bin-al-Khattab was not alive during the period of time mentioned in the question, and therefore this cannot be the correct answer, according to the Website.

The indictment was made by the Prosecutor General of the predominantly Sunni Province of Sistan-Baluchestan while Iranian Sunnis have long accused the government of discrimination.

Earlier, Irancell sent controversial quiz question to its subscribers deemed religious offensiveness to Sunni Muslims.

The telecom operator asked its subscribers: Which judge was deceived by the Devil during the time of (the first Shiite Imam) Imam Ali?

The two answer options given were: A) Sharih Qazi, the Sunni arbiter of Kufa city, in the first century of Islam. B) Umar bin al-Khattab, the second Muslim caliph, Iran Daily Brief website reported.

During Friday prayer, a Sunni cleric Mowlavi Abdolhamid Esma'ilzehi had strongly comdemned the offensive act and demanded the consumers to close their sims.

Sunnis belief says Umar bin al-Khattab as a very important figure and great leader in the history of Islam.

Shiites, however, do not view Umar as a legitimate leader of the Muslim Ummah (Muslim nation) arguing that Umar conspired to seize power from Ali Ibn Abi Talib (R.A.).

لنک
 
اس گمراہ ایرانی کمپنی کے اہل کار جس نے یہ سوالات بنائے کو تہران کے بڑے چوک پر کوڑے مارے جانے چاہیں۔ ورنہ یہ مطلب بھی نکل سکتا ہے کہ ایرانیوں کی اکثریت ان گمراہ لوگوں کے ساتھ ہے
 
سید ذیشان

محفلین
اس گمراہ ایرانی کمپنی کے اہل کار جس نے یہ سوالات بنائے کو تہران کے بڑے چوک پر کوڑے مارے جانے چاہیں۔ ورنہ یہ مطلب بھی نکل سکتا ہے کہ ایرانیوں کی اکثریت ان گمراہ لوگوں کے ساتھ ہے

کیا میں جان سکتا ہوں آپ نے پی ایچ ڈی کس فیلڈ میں کی ہے اور کہاں سے؟
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
اس گمراہ ایرانی کمپنی کے اہل کار جس نے یہ سوالات بنائے کو تہران کے بڑے چوک پر کوڑے مارے جانے چاہیں۔ ورنہ یہ مطلب بھی نکل سکتا ہے کہ ایرانیوں کی اکثریت ان گمراہ لوگوں کے ساتھ ہے
مطلب تو جو نکلنا تھا، نکل چکا۔۔۔ اور ایران کی حکومت کو ہی یہ طے کرنے دیا جائے تو بہتر ہے۔۔۔ ہم تو عام لوگ ہیں۔۔۔
 
حضرت عمر رضی اللہ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا بیٹرہ غرق ہو۔ یہی ہمارا ایمان ہے

جو لوگ اصحاب رسول کے گستاخ ہیں وہی اصل میں گستاخ رسول ہیں

اس طرح کے اپشن دینا صرف ان گمراہ لوگوں کے ذہن کی عکاس ہے۔اللہ غارت کرے۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین

سید ذیشان

محفلین
حضرت عمر رضی اللہ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا بیٹرہ غرق ہو۔ یہی ہمارا ایمان ہے

جو لوگ اصحاب رسول کے گستاخ ہیں وہی اصل میں گستاخ رسول ہیں

اس طرح کے اپشن دینا صرف ان گمراہ لوگوں کے ذہن کی عکاس ہے۔اللہ غارت کرے۔

جب کمپنی والوں نے کہا ہے کہ ان کا مقصد گستاخی کرنا نہیں تھا، انہوں نے معافی بھی مانگی ہے اور اب ان پر مقدمہ بھی چل رہا ہے تو ایسی باتیں کر کے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
 
جب کمپنی والوں نے کہا ہے کہ ان کا مقصد گستاخی کرنا نہیں تھا، انہوں نے معافی بھی مانگی ہے اور اب ان پر مقدمہ بھی چل رہا ہے تو ایسی باتیں کر کے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟

برادر۔ جب غلطی کی ہے اور معافی بھی مانگی ہے تو اس شخص کو سزا بھی ملنی چاہیے جس نے اپنی غلیظ ذہنت دکھائی ہے۔ صرف مقدمہ چلانا ہی کافی نہیں بلکہ ا س شخص اور اس جسے تمام لوگوں جن کے اعمال توہین اصحاب رسول ہے کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے ۔ اس لیے کہ یہ لوگ مردود ہیں۔

اللہ ان بدنیت لوگوں کو تباہ بربادکرے۔ یہ لوگ ہمارے ایمان کی جڑ پر ضرب لگارہے ہیں
 
کسی کے کچھ کہنے سے آپ کے ایمان پر ضرب نہیں لگنی چاہیے کیونکہ آپ کا یمان آپ کے دل میں ہوتا ہے۔ اور اگر اسطرح ہر کسی کی باتوں سے آپ کا ایمان متزلزل ہونے لگا تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا پھر۔

جہاں تک سزا کی بات ہے تو مجرم کو قانون کے مطابق ضرور سزا ملنی چاہیے۔
 
جہاں تک میں آپ کی باتوں سے سمجھا ہوں آپ بالکل ریاست کے دائرہ کار میں رہنے والے ایک شہری جیسی بات کر رہے ہیں۔۔۔ اور باقی احباب جن سے آپ کو اختلاف ہے، میں سمجھتا ہوں کہ وہ خالصتا مذہبی اور دینی اعتبار سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔۔۔ تو یہ مکتبہ ہائے فکر ہیں، ان کو سمجھنا چاہئے اور اس پر زیادہ اختلاف کا مظاہرہ نہ ہو تو اچھا ہے۔۔۔
 
Top