بھائی ذرا ہلکا ہاتھ رکھیں ورنہ مشرف کے حامی آجائنگے آپکو لعن تعن کرنے۔ان عورتوں کو پتہ نہیں چلا ہوگا کہ پاکستان کی ہر حکومت مشرف جیسی نہیں ہوتی
بڑے بھائیاصولاً عنوان میں "اہم خبر" کی جگہ خبر کا عنوان ہونا چاہیے۔
بڑے بھائی
خبر ایسی تھی پوسٹ کرتے وقت عقل نے اس کو اچھا مانا۔
آپ خبر کے لنک کے ساتھ تنبیہ بھی لکھ دیتے جیسے "ممکن ہے یہ خبر کچھ افراد کے لئے ناپسندیدہ ہو" یا اس طرح کی کوئی اور تو زیادہ مناسب تھا۔بڑے بھائی
خبر ایسی تھی پوسٹ کرتے وقت عقل نے اس کو اچھا مانا۔
جزاک اللہآپ خبر کے لنک کے ساتھ تنبیہ بھی لکھ دیتے جیسے "ممکن ہے یہ خبر کچھ افراد کے لئے ناپسندیدہ ہو" یا اس طرح کی کوئی اور تو زیادہ مناسب تھا۔
یہاں "ں" غیر ضروری ہے میرے خیال سےجزاک اللہ
میرے پیارے پیارے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں۔
آپ خبر کے لنک کے ساتھ تنبیہ بھی لکھ دیتے جیسے "ممکن ہے یہ خبر کچھ افراد کے لئے ناپسندیدہ ہو" یا اس طرح کی کوئی اور تو زیادہ مناسب تھا۔
جزاک اللہ
میرے پیارے پیارے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں۔