اہل ایمان سے دوستی نہ کرنے کا نقصان

بسم اللہ الرحمن الرحیم​
اہل ایمان سے دوستی نہ کرنے کا نقصان
اہل ایمان ایک دوسرے کی نصرت ،حمایت اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے تو زمین میں بڑے بڑے فتنے اور فساد برپا ہوں گے
وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍ ۚ إِلَّا تَفْعَلُوهُ تَكُن فِتْنَةٌۭ فِى ٱلْأَرْضِ وَفَسَادٌۭ كَبِيرٌۭ ﴿73﴾
ترجمہ: اور جو لوگ کافر ہیں وہ ایک دوسرے کے رفیق ہیں اگر تم یوں نہ کرو گے تو ملک میں فتنہ پھیلے گا اوروہ بڑا فساد ہوگا (سورۃ الانفال،آیت 73)
کتاب "دوستی اور دشمنی کتاب وسنت کی روشنی میں" از محمد اقبال کیلانی سےاقتباس​
 
Top