اگلے راؤنڈ میں

زیک

مسافر
کل پولینڈ کو ہرا کر جرمنی اگلے راؤنڈ میں پہنچ گیا تھا اور آج اس گروپ اے میں ایکویڈور کوسٹا ریکا کو ہرا کر 16 کے راؤنڈ میں پہنچ گیا ہے۔
 

زیک

مسافر
انگلستان بھی اگلے راؤنڈ میں پہنچ گیا ٹرنیڈاڈ اور ٹوباگو کو شکست دے کر۔
 

قیصرانی

لائبریرین
زبردست، اسی طرح سے اپ ڈیٹ چلتی رہے تو بہت مزا آئے۔ آپ دوستوں نے تو ٹٍکر کی کمی بھی محسوس نہیں ہونے دی۔ زندہ باد
بےبی ہاتھی
 

زیک

مسافر
دوسرے راؤنڈ میں:

جرمنی بمقابلہ سویڈن
انگلستان بمقابلہ ایکویڈور
 

ظفری

لائبریرین
ابھی تو میکسیکو پرتگال سے ایک دو سے ہار رہا ہے ۔ ابھی میکسیکو نے ایک پلینٹی کک بھی مس کر دی ہے ۔
 
زکریا نے کہا:
دوسرے راؤنڈ میں:

جرمنی بمقابلہ سویڈن
انگلستان بمقابلہ ایکویڈور

گو انگلستان کا میچ برابر ہوگیا سویڈن سے مگر یہ اچھا ہی ہوا انگلستان کے حق میں کہ اسے جرمنی سے مقابلہ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ورنہ جرمنی کے ہارنے کے امکانات کافی معدوم ہیں۔ ایکویڈور کو ہرا ہی لے گا انگلستان۔

مائیکل اوون کی انجری سے انگلستان کی مشکلات میں اضافہ تو ہوا ہے مگر سویڈن کے خلاف جیسا کھیل پیش کیا اس سے لگتا ہے کہ انگلینڈ اب فارم میں آگیا ہے۔
 

زیک

مسافر
محب: انگلستان اگر جیت جاتا تو بھی اس کا مقابلہ ایکویڈور سے ہوتا۔

16 کے راؤنڈ میں انگلستان کے جیتنے کے قوی امکانات ہیں مگر اس کے بعد شاید ہار جائے کہ ان کی ٹیم کوئی خاص نہیں۔
 
انگریزی سرکار تو اگلے راؤنڈ تک پہنچ گئی مگر امرکہ بہادر نہ جا سکے۔ اب مزیدار میچ ہوں گے
 

زیک

مسافر
یوکرائن بھی پہنچ گیا۔

اب جنوبی کوریا، فرانس اور سوئتزرلینڈ میں سے کوئی دو پہنچیں گے۔
 

زیک

مسافر
دوسرے راؤنڈ کے باقی مقابلے:

اٹلی بمقابلہ آسٹریلیا
برازیل بمقابلہ گھانا
 

زیک

مسافر
آخری دو میچز کے بعد پہلا راؤنڈ ختم ہوا۔

فرانس بھی اگلے راؤنڈ میں پہنچ گیا ہے۔ اس کا مقابلہ وہاں سپین سے ہو گا جبکہ سوئٹزرلینڈ کا مقابلہ یوکرائن سے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ زکریا بھائی۔ بہت اچھی طرح سے اپ ڈیٹ دے رہے ہیں۔ ویسے اگر وقت ہو تو ان نتائج کو ٹیبل کی شکل میں یہاں‌ ترتیب دے دیں؟
بےبی ہاتھی
 
Top