اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

ثمین زارا

محفلین
چلو ، اپنی حکومت کا عرصہ بھی اپوزیشن کے کھاتے میں ڈال دو
حد ہوتی ہے ڈھٹائی کی
آپ اپنی تمام منفی ریٹنگز دے کر ڈرانے کی کوشش نہ کریں ۔ ان سب کو ہٹائیے ورنہ یہ سب آپ کے ساتھ بھی ہو گا ۔ دلیل ایک نہیں دیتے محض جھلاہٹ میں پروفائل خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
سنتے ہیں کہ یہ بات اُنہوں نے اپنی کتاب "جاپان کہانی" میں لکھی ہے۔ لیکن یہ جاپان کہانی والی کتاب کہیں ملتی نہیں ہے۔

حکیم سعید صاحب کا سفرنامہ جاپان "سعید سیاح جاپان میں " کے عنوان سے ریختہ پر موجود ہے۔ تاہم اُس میں یہ بات غالباً مذکور نہیں ہے۔ لیکن میں نے سرسری دیکھی ہے۔ ممکن ہے کہ اسی میں اس بات کا ذکر ہو۔

کسی نے تحقیق کی غرض سے اس کتاب کی ورق گرادانی بھی کی یا نہیں؟؟
 

بابا-جی

محفلین
کسی نے تحقیق کی غرض سے اس کتاب کی ورق گرادانی بھی کی یا نہیں؟؟
مُجھے نہیں لگتا ایسی کوئی بات کِتاب میں ہے کیونکہ حکیم سعید وضع دار اِنسان تھے۔ اگر کوئی غلط فہمی ہُوئی بھی تھی تو اِب کپتان نے دُور کر دِی ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
نااہلوں ، نکموں ، نکھٹوں ، جاہلوں اور یہودی ایجنٹوں کا ٹولہ یہ تحڑیک انصاف ملک کو تباہ و برباد کرنے والی جماعت دیوالیہ کی سرحد پر لا کر بٹھا دیا۔
ارسطو و افلاطونو ملک کو تمہارا باپ ٹھیک کرے گا؟
یہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے قرضہ کون ادا کرے گا؟
 

جاسم محمد

محفلین
اتنا تو آپ اور ہم سب جانتے ہیں کہ اس قسم کے اقدام سے پہلے فیلر چھوڑا جاتا ہے۔ ہم نے کامران خان اور ریٹائرڈ بذعمِ خود دفاعی تبصرہ نگار شعیب صاحب کی آراء کی شکل میں یہ فیلر دیکھا۔ عوام کا رد عمل جو آنا تھا آیا جس پر یہ اس اقدام سے باز آئے۔ عوام نے سیلیکٹرز اور سیلیکٹڈ پر کبھی بھروسہ نہیں کیا، تین ماہ میں الیکشن کرواؤں گا ( کینسل مائی لاسٹ اناؤنسمنٹ) سے لیکر یو ٹرن خان تک۔
اسرائیل کو تسلیم کرنا بعض سلیکٹرز کی ذاتی خواہش تو ہو سکتی ہے البتہ قومی پالیسی کبھی نہیں بن سکتی۔ کیونکہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح واضح نصیحت کر کے گئے ہیں کہ مسئلہ فلسطین حل ہونے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔
 
اسرائیل کو تسلیم کرنا بعض سلیکٹرز کی ذاتی خواہش تو ہو سکتی ہے البتہ قومی پالیسی کبھی نہیں بن سکتی۔ کیونکہ اسرائیل سے متعلق بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح واضح نصیحت کر کے گئے ہیں کہ مسئلہ فلسطین حل ہونے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔
کون؟ وہی بابائے قوم جن کی بہن پر غداری کی تہمت لگائی گئی؟
 

جاسم محمد

محفلین
نکمے نکھٹووں سے پوچھو کہ قرضہ ان کا باپ ادا کرے گا؟
جب ملک کی ایکسپورٹ ۲۳ سے ۲۰ ارب ڈالر جبکہ امپورٹ ۴۰ سے ۶۰ ارب ڈالر ہوئی اس وقت یہ سوال کیوں نہیں پوچھا کہ یہ ریکارڈ خسارہ، ریکارڈ قرضہ لئے بغیر کیسے ادا ہوگا؟





 

جاسم محمد

محفلین
نااہلوں ، نکموں ، نکھٹوں ، جاہلوں اور یہودی ایجنٹوں کا ٹولہ یہ تحڑیک انصاف ملک کو تباہ و برباد کرنے والی جماعت دیوالیہ کی سرحد پر لا کر بٹھا دیا۔
ارسطو و افلاطونو ملک کو تمہارا باپ ٹھیک کرے گا؟
یہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے قرضہ کون ادا کرے گا؟
جب ۲۰۱۳ سے ۲۰۱۸ کے درمیان قومی خزانہ میں ریکارڈ خسارے کر رہے تھے اس وقت یہ خیال کیوں نہیں آیا کہ یہ خسارہ مستقبل میں مزید قرضے لیے بغیر کیسے ادا ہوگا؟





 

جاسم محمد

محفلین
کون؟ وہی بابائے قوم جن کی بہن پر غداری کی تہمت لگائی گئی؟
ملک میں سب سے پہلے غداری کی تہمت خود بابائے قوم محمد علی جناح نے ان بنگالیوں کے خلاف لگائی تھی جو اردو کو واحد قومی زبان بنانے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

Bengali language movement - Wikipedia
 

جاسم محمد

محفلین
یعنی بہن بھائی دونوں ہی؟؟؟
قائد اعظم نے ۱۹۴۸ میں ان بنگالیوں کو سر عام غدار کہا تھا جو اردو زبان کو قومی زبان بنانے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ یہیں سے وہ ۶ نکاتی تحریک شروع ہوئی جس کا انجام سقوط ڈھاکہ پر ہوا۔ کیا اس پالیسی کے پیچھے بھی کوئی جرنیل تھا؟

Bengali language movement - Wikipedia
 

جاسم محمد

محفلین

الف نظامی

لائبریرین
نرگسیت کے مارے عمران خان نے عوام کے ۸۵۰ دن ضائع کر دئیے اور کام دھیلا کا نہیں کیا۔
آج سے پانچ دن پہلے وزیر اعظم نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں پاکستان کی معیشت سب سے اچھی ہے
پتہ نہیں کس خلا میں رہتا ہے یہ عمران خان
جو ایک کڑوڑ نوکریوں کا اعلان کر کے ۳۵ لاکھ لوگوں کو بیروزگار کر دیا۔
پچاس لاکھ گھر نہیں دئیے تو سو گھر بھی تو دے سکتے
اگر جھوٹ کا عالمی مقابلہ ہو تو ورلڈ کپ یہ حکومت جیت سکتی ہے۔
جھوٹ کا ماڈرن لفظ یوٹرن ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
پتہ نہیں کس خلا میں رہتا ہے یہ عمران خان
جو ایک کڑوڑ نوکریوں کا اعلان کر کے ۳۵ لاکھ لوگوں کو بیروزگار کر دیا۔
پاکستانی ایکسپورٹرز دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہے ہیں۔ پاکستانی امپورٹرز (سستے ڈالروں پر معیشت چلانے والوں) کی موت ہو گئی ہے۔ اور کیا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک اکیلا فضل الرحمن بیروزگار کیا ہوا، لوگوں کو 35 لاکھ بیروزگار نظر آ رہے ہیں، لگتا ہے اکیلا فضل الرحمان 35 لاکھ کے برابر ہے۔
 
Top