اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

جاسم محمد

محفلین
اففف بابا-جی آپ ناپسند کرنے کی وجوہات تو بتائیے ۔ یہ تو سراسر بداخلاقی ہے کہ بغیر دلیل ناپسند کی سند دی جائے ۔
بابا-جی کے خیال میں اگر تین بار کا وزیر اعظم گرفتاری کے ڈر سے اپنی ماں کا جنازہ دفنانے وطن واپس نہیں آرہا، تو اس انتہائی غیر اخلاقی فعل پر عوام کو تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں۔ ہاں اگر عمران خان کو زانی، بے غیرت، اس کی اہلیہ کو یہودن، جادوگرنی کہا جائے تو وہ عین جمہوری انقلابی فعل ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے مرا جا رہا ہے۔
حکیم سعید رحمة اللہ علیہ نے یہودیوں کے ایجنٹ عمران خان کے بارے میں کئی سال قبل بتا دیا تھا۔ اب ظاہر ہوا جب اس نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے اپنے ٹٹو صحافیوں (لفافیوں) مبشر لقمان اور کامران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ڈھول پیٹنے پر لگایا ہوا ہے۔ غدار کہیں کے۔
 
پرو پی ٹی آئی لفافہ لیگ پروپگنڈا صحافی مبشر لقمان اسرائیل کا ٹٹو نکلا۔
کامران خان اس کے پیچھے پیچھے ڈھینچوں ڈھینچوں کر رہا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ کہاں مانیں گے، یہ ملاؤں کی لکیر کے فقیر ہیں۔ انہوں نے کہا تصویر بنوانی حرام ہے انہوں نے کہا حق ہے، انہوں نے کہا اب تصویر بنوانے سے کچھ نہیں ہوتا انہوں نے کہا جی مولانا۔

اُنہوں نے کہا، لاؤڈ اسپیکر شیطان کی آواز ہے، جو اس کا استعمال ترک کرے سو شہیدوں کے برابر ثواب کمائے، اِنہوں نے کہا مرحبا۔ اُنہوں نے کہا اب ہماری تقریریں لاؤڈ اسپیکر میں ہونگی انہوں نے کہا جی مولانا۔

اُنہوں نے کہا الکوحل ہر طرح سے حرام ہے، انہوں نے کہا سچ ہے۔ انہوں نے کہا نہیں صرف پینا حرام ہے، داوئی میں یا پرفیوم میں ہو تو کچھ نہیں ہوتا، انہوں نے کہا جی مولانا۔

اب بھنگ کے پیچھے اپنی محدود عقل استعمال کر رہے ہیں اور الٹی سیدھی ہانک رہے ہیں، جس دن کسی قادری یا فضل الرحمٰن یا کسی ترچھی ٹوپی والے مولانا نے کہہ دیا کہ نہیں دوا میں استعمال ہو سکتی ہے تو انہوں نے چپکے سے آمین کہہ لینی ہے، انشاءاللہ۔
ان مذہبی بند دماغوں سے کچھ بھی بعید نہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
حکیم سعید رحمة اللہ علیہ نے یہودیوں کے ایجنٹ عمران خان کے بارے میں کئی سال قبل بتا دیا تھا۔ اب ظاہر ہوا جب اس نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے اپنے ٹٹو صحافیوں (لفافیوں) مبشر لقمان اور کامران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ڈھول پیٹنے پر لگایا ہوا ہے۔ غدار کہیں کے۔
تو پھر دیگر ٹٹو صحافی جیسے صابر شاکر اور عمران ریاض خان اسرائیل کے سخت خلاف کیسے ہیں؟
 
جاسم محمد

محفلین
پرو پی ٹی آئی لفافہ لیگ پروپگنڈا صحافی مبشر لقمان اسرائیل کا ٹٹو نکلا۔
کامران خان اس کے پیچھے پیچھے ڈھینچوں ڈھینچوں کر رہا ہے۔
ان دو کے علاوہ دیگر حکومتی لفافے تو اسرائیل کے سخت خلاف ہیں۔ ایسا کیسے کر لیتے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ جب عمران خان کھلے لفظوں میں ٹی وی پر بھی کہہ چکا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، پھر لوگ کیوں اس کو یہودی ایجنٹ اور یہ کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے کہہ رہے ہیں، صرف اس لیے کہ فضل الرحمن نے اس پر الزام لگایا ہوا ہے کہ وہ اسرائیلی ایجنٹ ہے؟

اس الزام تراشی اور بدگمانی کی کوئی اور وجہ بھی ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین
مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ جب عمران خان کھلے لفظوں میں ٹی وی پر بھی کہہ چکا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، پھر لوگ کیوں اس کو یہودی ایجنٹ اور یہ کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے کہہ رہے ہیں
کیونکہ بغض عمران ایک لا علاج مرض ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے لیبا کے ایجنٹ تھے کہ وہاں سے فنڈنگ ہوتی تھی اور عربوں کے ہو گئے ہوں گے۔

ویسے انہیں بھی نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے کہ کئی عرب ممالک نے تو اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے، باقی بھی چند دنوں کی مار ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
اس الزام تراشی اور بدگمانی کی کوئی اور وجہ بھی ہے؟
عمران خان پر تنقید سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کوئی بھی شخص عقل کل نہیں ہوتا۔ اگر عمران خان کچھ غلط کر رہا ہے تو اس پر نہ بولنا بھی زیادتی ہے۔
البتہ اس کے خلاف بے بنیاد الزامات اور بغض آمیز تجزیے محض اپوزیشن کی شدید مایوسی کو ظاہر کر رہے ہیں۔ حقائق اور ٹھوس شواہد پر مبنی تنقید کریں۔ ہم انصافین سب سے پہلے ساتھ دیں گے۔
 
گالم گلوچ برگیڈ جس کا کام مخالفین پر ذاتی حملے کرنا ہی رہ گیا ہے کیوں کہ اعداد و شمار اور انفو گرافکس کا کوٹہ ختم ہو چکا۔
 
جاسم محمد

محفلین
پہلے لیبا کے ایجنٹ تھے کہ وہاں سے فنڈنگ ہوتی تھی اور عربوں کے ہو گئے ہوں گے۔

ویسے انہیں بھی نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے کہ کئی عرب ممالک نے تو اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے، باقی بھی چند دنوں کی مار ہیں۔
عربوں کا اسرائیل کو تسلیم کرنا اینٹی ایران پالیسی کی وجہ سے ہے۔ ایران پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے اور برادرانہ تعلقات رکھتا ہے۔ اسلئے پاکستان کو غیر موجود اینٹی ایران جذبات کی وجہ سے اسرائیل کو تسلیم کرنے میں کوئی حاجت محسوس نہیں ہو رہی۔ غالبا عرب ممالک اپنی قدیم روایات یعنی “دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے” پر چل رہے ہیں۔ اسرائیل چونکہ ایران کا سخت ترین دشمن ہے اور اب کافی عرصہ سے ایران کے عرب ممالک سے تعلقات خراب چل رہے ہیں، اس لئے ان کا اسرائیل کو تسلیم کرنا دفاعی و معاشی طور پر فائدہ مند ہے۔ البتہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر کے ایران دشمنی مول نہیں لے سکتا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ جب عمران خان کھلے لفظوں میں ٹی وی پر بھی کہہ چکا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، پھر لوگ کیوں اس کو یہودی ایجنٹ اور یہ کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے کہہ رہے ہیں، صرف اس لیے کہ فضل الرحمن نے اس پر الزام لگایا ہوا ہے کہ وہ اسرائیلی ایجنٹ ہے؟

اس الزام تراشی اور بدگمانی کی کوئی اور وجہ بھی ہے؟
فارن فنڈنگ کیس کی تفتیش کروا لیں ، قادیانی لابی کی فنڈنگ ظاہر ہو جائے گی۔
مزید یہ کہ جو گروپ عمران خان کے حق میں سوشل میڈیا پر پروپگنڈا کر رہا ہے وہی گروپ اسرائیل تسلیم کروانے کی لابنگ کر رہا ہے۔
 
Top